| | | | | |

ایک لاکھ 30ہزار شائقین کو خاموش کرنے کا پلان بنایا تھا،پیٹ کمنز کا انکشاف،کوہلی کی لبوشین سے لڑائی کی کوشش

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ

ایک لاکھ 30ہزار شائقین کو خاموش کرنے کا پلان بنایا تھا،پیٹ کمنز کا انکشاف،کوہلی کی لبوشین سے لڑائی کی کوشش۔کرکٹ کی تازہ ترن خبریں یہ ہیں کہ پیٹ کمنز نے انکشاف کیا ہے کہ کس طرح ان کی ٹیم نے احمد آباد میں 130,000 کے بڑے ہجوم کو خاموش کرنے کا منصوبہ بنایا۔ روہت شرما کی جانب سے ابتدائی  ہٹنگ کے بعد ہم نے پھر بھی  پہلی اننگز کے زیادہ تر حصے تک ہجوم کو خاموش رکھا۔اس کا فائدہ یہ ہوا کہ ہم اس اننگ کے اختتام پر جیت چکے تھے۔ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ گلین میکسویل کی مدد سے ہم نے ایک اور منصوبہ بنایا۔روہت شرما گلین میکسویل کو دو چوکوں سے مارنے کے بعد لالچی تھا اورہمیں معلوم تھا ،چنانچہ اگلی بال پلان کے مطابق کی اور اس نے اگلا شاٹ غلط کھیل دیا۔ ٹریوس ہیڈ شاندار کیچ پکڑچکے تھے۔

لیزر لائٹ،آتش بازی،پیٹ کمنزکے حوالے ٹرافی،مودی کا خراب موڈ،بھارت میں رونا دھونا،توڑپھوڑ

ویرات کوہلی  کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل کی جنگ کی  گرما گرمی  کرگئے۔کیمرے کی آنکھ نے اسے دپوچ لیا۔کرکٹ کے سپر سٹارز نے ایک اوور کے اختتام پر اپنی نظریں ہٹانے  لبوشین پر سے انکار کر دیا۔پھر کیا تھا۔کوہلی اپنے ملک کی پچ پر ایک پرجوش، نرالا  کردار بننا چاہا۔لبوشین کو ڈرانے کی کوشش کی،انہوں نے بھی جوابی گھوریاں ڈالیں۔ لبوشین نے ہندوستان کے ہیرو کی طرف سے خوفزدہ ہونے سے انکار کر دیا اور کریز کے اختتام تک تمام راستے جوابی انداز میں گھورا۔

کرکٹ ورلڈکپ 2023،بیسٹ پلیئرز آف دی فائنل اور ایونٹ،ٹاپ سکورر،ٹاپ وکٹ ٹیکرز،کئی نئے ریکارڈز

آئی سی سی ورلڈکپ فائنل آسٹریلیا 6 وکٹ سے جیت گیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *