عثمان خواجہ کے شوز پر آج بھی کچھ لکھا،اوپنر حسن علی کا شکار
| | | |

عثمان خواجہ کے شوز پر آج بھی کچھ لکھا،اوپنر حسن علی کا شکار

میلبرن،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ کے شوز پر آج بھی کچھ لکھا،اوپنر حسن علی کا شکار۔آسٹریلیا کے کھلاڑی عثمان خواجہ اس وقت انٹرنیشنل سطح پر ایک علامت بن گئے ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) کی جانب سے ان کے خلاف متعصبانہ رویہ سے وہ مزید شہرت اختیار کئے ہوئے ہیں۔پرتھ ٹیسٹ میں ان کے…