ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،آسٹریلیا کی بھارت کو ہیڈ اور چٹان سے مار،پہلا دن نام
| | | | | |

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،آسٹریلیا کی بھارت کو ہیڈ اور چٹان سے مار،پہلا دن نام

لندن،کرک اگین رپورٹ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،آسٹریلیا کی بھارت کو ہیڈ اور چٹان سے مار،پہلا دن نام۔ٹیسٹ کرکٹ کی چیمپئن بننے کی جنگ۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمئن شپ 2023 کے فائنل کا پہلا روز کس کے نام رہا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر کے مطابق بھارت نے گراسی پچ…

ٹیسٹ فائنل،اوول میں 2 پچزکا انکشاف،پلان بی بھی تیار،آئی سی سی کو خوف الگ
| | | | |

ٹیسٹ فائنل،اوول میں 2 پچزکا انکشاف،پلان بی بھی تیار،آئی سی سی کو خوف الگ

لندن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی رات بڑا سرپرائز دے دیا ہے۔اوول میں ایک کی بجائے 2 پچزبنالی گئی ہیں اور ایک خوف کے تحت پلان بھی بھی تیار ہے لیکن اس کے لئے ظاہری بنیاد پر کوئی بھی تفصیل فراہم کرنے کو تیار نہیں ہے۔ ٹیسٹ فائنل،اوول…

فائنل ڈرایا ٹائی ہواتو ٹیسٹ چیمپئن کون،افغانستان پرجرمانہ،معین علی کوآوازیں
| | | | | | | | | |

فائنل ڈرایا ٹائی ہواتو ٹیسٹ چیمپئن کون،افغانستان پرجرمانہ،معین علی کوآوازیں

کرک اگین اسپیشل رپورٹ فائنل ڈرایا ٹائی ہواتو ٹیسٹ چیمپئن کون،افغانستان پرجرمانہ،معین علی کوآوازیں۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ افغانستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ ہوگیا ہے۔سری لنکا کے خلاف وہ اب تک 2 میچز کھیل چکے ہیں۔پہلا ون ڈے جیتنے کے بعد وہ خوش تھے لیکن دوسرا ہارگئے ہیں۔اس کے فوری بعد آئی…

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا شیڈول اور مقامات
| | | | | |

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا شیڈول اور مقامات

  احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ بریکنگ نیوز۔آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے مکمل شیڈول کی حتمی تاریخ آگئی ہے۔اس کا انکشاف بھارتی کرکٹ بورڈ کی جنرل کونسل میٹنگ کے بعد ہوا ہے۔ کرکٹ کی تازہ ترین نیوز کے مطابق بی سی سی آئی نے انکشاف کیا ہے کہ لندن میں ورلڈ ٹیسٹ…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 فائنل کون کھیلے گا،ٹیمیں طے
| | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 فائنل کون کھیلے گا،ٹیمیں طے

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ کرکٹ کے سنسنی خیز میچ کے بعد آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔کرائسٹ چرچ میں بڑا ڈرامہ،طویل فارمیٹ کے میچ کا فیصلہ آخری روز آخری بال پر محض 2 وکٹ کے فرق سے پورا ہوا۔نیوزی لینڈ نے میچ جیت لیا۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن…

چمتکار نہ ہوا،بھارت کو 9 وکٹ کی شکست،آسٹریلیا کی واپسی
| | | | | |

چمتکار نہ ہوا،بھارت کو 9 وکٹ کی شکست،آسٹریلیا کی واپسی

اندور،کرک اگین رپورٹ چمتکار نہ ہوا،بھارت کو 9 وکٹ کی شکست،آسٹریلیا کی واپسی۔بھارت کو ہوم گرائونڈ پر آسٹریلیا کے ہاتھوں بڑی ٹیسٹ شکست۔بارڈر،گاواسکر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ میں کینگروز نے9 وکٹ کی فتح کے ساتھ 4 میچزکی سیریز ڈراکرنے کی امیدیں باندھ لیں،ساتھ میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی ٹکٹ  بھی قریب ہے۔شکست کے…

لائن کے 8 شکار،بھارت پھر 163 پر باہر،آسٹریلیا جیت سے کتنے رنز دور،جانیئے
| | | | | | | |

لائن کے 8 شکار،بھارت پھر 163 پر باہر،آسٹریلیا جیت سے کتنے رنز دور،جانیئے

اندور ،کرک اگین رپورٹ لائن کے 8 شکار،بھارت پھر 163 پر باہر،آسٹریلیا جیت سے کتنے رنز دور،جانیئے۔آسٹریلین ٹیم نے بائولنگ کے ساتھ فیلڈنگ میں بھی کلاس دکھائی،اسی وجہ سے وہ میزبان بھارت کو تیسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگ میںن  صرف163  پر ڈھیر کرنے میں کامیاب ہوا۔میچ جیتنے کے لئے اسے اب 76 رنزکا ہدف ملا…

ٹیسٹ،ون ڈے میچز،پی ایس ایل 8 اپ ڈیٹ
| | | | | | | | | |

ٹیسٹ،ون ڈے میچز،پی ایس ایل 8 اپ ڈیٹ

کرک اگین رپورٹ اندور ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلیا اکا غلبہ،بھارت کو 109 پر ڈھیر کرکے4 وکٹ پر 156 اسکور بنالئے۔یوں اس کی برتری47 رنزکی ہوگئی ہے۔اننگ کل دوبارہ شروع ہوگی۔ ادھر ڈھاکا میں بنگلہ دیش ٹیم نے پہلے ون ڈے میچ میں 209 پر آئوٹ ہونے کے بعد واپسی کی ہے۔انگلینڈ کے4 کھلاڑی 69…

مائیکل کلارک کے معاہدے ختم ،کمنٹری سے محرومی،پولیس اور کرکٹ آسٹریلیا کی انکوائری جاری
| | |

مائیکل کلارک کے معاہدے ختم ،کمنٹری سے محرومی،پولیس اور کرکٹ آسٹریلیا کی انکوائری جاری

سڈنی،کرک اگین رپورٹ مائیکل کلارک کے معاہدے ختم ہونے لگے،کمنٹری سے محرومی کا خطرہ،پولیس اور کرکٹ آسٹریلیا کی انکوائری جاری۔جیسا کہ کرک اگین نے 24 گھنٹے قبل رپورٹ کیا تھا کہ سابق آسٹریلین کپتان مائیکل کلارک پر تھپڑوں کی بارش ہوئی ہے اور پورا واقعہ  رپورٹ کیا تھا،اب اس کی اگلی کہانی بھی سامنے آئی…

کپتان دوسرے ٹیسٹ سے باہر،حسن علی یا عباس،اہم ون ڈے آج،بڑی خبریں
| | | | | | | |

کپتان دوسرے ٹیسٹ سے باہر،حسن علی یا عباس،اہم ون ڈے آج،بڑی خبریں

کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ کپتان دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔پیٹ کمنز ان فٹ ہوگئے ہیں۔ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل  پائیں گے۔2 میچزکی سیریز میں مہمان ٹیم کو 0-1 کی سبقت ہے۔سٹیوسمتھ کپتان ہونگے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم میں حارث رئوف کی جگہ حسن علی کی شمولیت کا امکان ہے۔وسیم جونیئر اگرچہ…

بھارت پر آسٹریلیا بجلی بن کر گرپڑا،208 رنزکے جواب میں فاتحانہ لاٹھی چارج
| | |

بھارت پر آسٹریلیا بجلی بن کر گرپڑا،208 رنزکے جواب میں فاتحانہ لاٹھی چارج

موہالی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے بھارت پر بجلی گرادی۔پاکستان اور انگلینڈ کی سریز کےآغاز ہی کے روز موہالی میں بھارت اور آسٹریلیا کی 3 میچزکی سیریز شروع ہوئی۔آسٹریلیا کے کپتان  ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو بظاہر بھارت کے حق میں رہا۔روہت شرما نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں مارٹن…