سڈنی ٹیسٹ کیلئے آسٹریلیا کا ٹونا،11 رکنی ٹیم کا اعلان،پچ کے بارے میں اہم انکشاف
| | |

سڈنی ٹیسٹ کیلئے آسٹریلیا کا ٹونا،11 رکنی ٹیم کا اعلان،پچ کے بارے میں اہم انکشاف

سڈنی،کرک اگین رپورٹ سڈنی ٹیسٹ کیلئے آسٹریلیا کا ٹونا،11 رکنی ٹیم کا اعلان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف سڈنی کے تیسرے وآخری ٹیسٹ میچ کیلئے اپنی 11 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے اور 10 سال میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ ایک ہی ٹیم ،ایک جیسے…