نسیم شاہ این سے اے لاہور میں داخل،انجری اپ ڈیٹ
| | |

نسیم شاہ این سے اے لاہور میں داخل،انجری اپ ڈیٹ

    لاہور ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے آج لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) میں اپنی بحالی کے آخری مرحلے کا آغاز کیا۔ نوجوان فاسٹ بولر ستمبر میں ایشیا کپ کے دوران زخمی ہوئے تھے جس کے بعد ان کی برطانیہ میں سرجری ہوئی تھی۔ سرجری…