ایک اوور میں 2 بائونسرز،قانون کا اطلاق کب،کہاں ہوگا
| | | |

ایک اوور میں 2 بائونسرز،قانون کا اطلاق کب،کہاں ہوگا

ممبئی،کرک اگین رپورٹ ایک اوور میں 2 بائونسر۔ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو متوازن کرنے کی ایک کوشش۔ایک وقت تھا کہ پاکستان،ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بائولرز کا طوطی بولتا تھا۔ایسے میں طاقتور ممالک نے ایک بائونسر کی شرط رکھی،اب ان ہی ممالک میں سے ایک واپس بائونسر کی جانب جارہا ہے۔آئی پی ایل 2024 گیند بازوں کو…