خواتین کوچنگ کیمپ لاہور میں،انٹرنیشنل پلیئرزسمیت پاکستانی بھی شامل
| | | | | |

خواتین کوچنگ کیمپ لاہور میں،انٹرنیشنل پلیئرزسمیت پاکستانی بھی شامل

لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کوچنگ کیمپ کا اعلان کردیا ہے۔6 پاکستانی خواتین انٹرنیشنل ان 24 شرکاء میں شامل ہیں جنہوں نے چھ روزہ اے سی سی لیول 2 ویمن کوچنگ کورس کے لیے رجسٹریشن کرائی ہے، جو 12 سے 17 ستمبر تک نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں شروع ہوگا۔…