اگلےا یشیا کپ کا میزبان کون،ٹی وی رائٹس،اے سی سی صدارت،ایشین کرکٹ کونسل اجلاس میں فیصلے
| | |

اگلےا یشیا کپ کا میزبان کون،ٹی وی رائٹس،اے سی سی صدارت،ایشین کرکٹ کونسل اجلاس میں فیصلے

کرک اگین رپورٹ اگلےا یشیا کپ کا میزبان کون،ٹی وی رائٹس،اے سی سی صدارت،ایشین کرکٹ کونسل اجلاس میں فیصلے۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی سالانہ جنرل میٹنگز (اے جی ایم) اگلے دو دنوں میں انڈونیشیا کے شہر بالی میں ہو گی اور دو روزہ  بیٹھک کے دوران چند…