بابر اعظم پینٹربن گئے،پھر کیا ہوا
| | | | |

بابر اعظم پینٹربن گئے،پھر کیا ہوا

کولمبو،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم پینٹربن گئے،پھر کیا ہوا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پینٹنگ۔سری لنکا میں ایل پی ایل 2023 کے دوران وہ پینٹر بن گئے۔اس دوران انہوں نے سوالات کے دلچسپ جوابات بھی دیئے ہیں۔ ایل پی ایل 2023 میں کولمبو سٹرائیکرز…