| | | | |

بابر اعظم پینٹربن گئے،پھر کیا ہوا

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم پینٹربن گئے،پھر کیا ہوا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پینٹنگ۔سری لنکا میں ایل پی ایل 2023 کے دوران وہ پینٹر بن گئے۔اس دوران انہوں نے سوالات کے دلچسپ جوابات بھی دیئے ہیں۔

ایل پی ایل 2023 میں کولمبو سٹرائیکرز کیلئے کھیلنے والے بابر اعظم نے آج اپنے 8 ویں مگر آخری میچ میں شرکت کی۔اب وہ مزید ایل پی ایل میچزنہ کھیلیں گے اور سری لنکا مین اپنی ٹیم کی تکمیل کا انتظار کریں گے۔قومی ٹیم کے کچھ پلیئرز پہلے سے ہی سری لنکا میں ہیں اور کچھ کل 16 اگست کو روانہ ہونگے۔افغانستان ٹیم سری لنکا میں ٹریننگ کررہی ہے۔پاکستان اور افغانستان کا پہلا ایک روزہ میچ 22 اگست کو کھیلاجائےگا۔

بابر اعظم سمیت پوری ٹیم 74 پر ڈھیر،بڑی شکست،نسیم شاہ انجرڈ

بابر اعظم نے کہا ہے کہ انہوں نے ایل پی ایل میں اپنی پہلی پینٹنگ کی اور گھاس بھی اس پر بنایا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *