بابر اعظم کی ویڈیوز چلادی گئیں،پیٹ کمنز پھر بھی معترف
| | | | |

بابر اعظم کی ویڈیوز چلادی گئیں،پیٹ کمنز پھر بھی معترف

پرتھ،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کی ویڈیوز چلادی گئیں،پیٹ کمنز پھر بھی معترف۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچسےقبل آسٹریلین کیمپ اور اس کے کپتان وٹیم منیجمنٹ کو پاکستانی بائولرز سے کوئی خوف نہیں ہے،وہ انکو کسی کھاتے میں نہیں گن رہے ہیں،البتہ بیٹنگ میں بابر اعظم کی کلاس کا اعتراف کرکے اس کا…