رضوان ایک جیسی2 اپیل پر بچ کر بھی آئوٹ،بابر کیلئے خاص جرسی کیوں،پھر بھی ناکام
| | | | |

رضوان ایک جیسی2 اپیل پر بچ کر بھی آئوٹ،بابر کیلئے خاص جرسی کیوں،پھر بھی ناکام

لاہور،کرک اگین رپورٹ رضوان ایک جیسی2 اپیل پر بچ کر بھی آئوٹ،بابر کیلئے خاص جرسی کیوں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ایک موقع ملنے کے باوجود پہلی جیسی غلطی کرکے پہلے کی طرح شکار ہوگئے۔نیوزی لینڈ کے خلاف لاہور کے پہلے میچ میں ان کے خلاف ایل بی کی اپیل ہوئی،جسے امپائر…