ایشیا کپ 2023،کونسل ممبران پاکستان کے حامی یا مخالف،کیا فیصلہ
| | | | | | | | |

ایشیا کپ 2023،کونسل ممبران پاکستان کے حامی یا مخالف،کیا فیصلہ

ممبئی،دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023،کونسل ممبران پاکستان کے حامی یا مخالف،کیا فیصلہ ہونے جارہا۔ایشیا کپ پاکستان میں ہوگا یا نہیں۔اب فیصلہ 4 فروری کو بحرین میں کیا جائے گا۔یہ بات تو پرانی ہے لیکن اس میں ایم بات یہ مخفی ہے کہ بھارتی لابی نے یہ کام مکمل کرلیا ہے کہ ایک ایونٹ کے…