بھارت کو امپائر نے چوکا روک کر بچالیا،آسٹریلیا کو اسی وجہ سے آخری میچ میں شکست
| | |

بھارت کو امپائر نے چوکا روک کر بچالیا،آسٹریلیا کو اسی وجہ سے آخری میچ میں شکست

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ بھارت مارکھاتے بچ گیا،آسٹریلیا ا ٹی 20 سیریز میں  ونگ نوٹ کے ساتھ اختتام نہ کرسکا۔۔بنگلورو میں کینگروزکو بھارت نے 6 رنز سے شکست دے دی،بھارتیوں کو 1-4 سے سیریز جیتنے،ٹرافی لہرانے کا مزا دیکھنا آسٹریلیا کیلئے ضروری تھا۔اہم بات یہ ہے کہ آسٹریلیا 40 اوورز کے میچ میں آخری 4 اوورز…