تھائی لینڈ کے ہوٹل میں شاہد آفریدی مداحوں کے جواب پر ہکابکا
| | |

تھائی لینڈ کے ہوٹل میں شاہد آفریدی مداحوں کے جواب پر ہکابکا

    کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی غیر ملک میں مداحوں کے درمیان حیرت کا شکار ہوگئے،جب انہوں نے سوال کیا کہ کون سا کرکٹر پسند ہے یا کسے جانتے ہو۔جواب میں بھارتی پلیئرز کا سن کر وہ بے اختیار بول اٹھے کہ پاکستانی کوئی نہیں؟یہ سب تھائی…