بھارتی وکٹ کیپرکی بددیانتی مہنگی پڑی،نوبال جرمانہ،میکسویل کا لاٹھی چارج،آسٹریلیا فاتح
| | |

بھارتی وکٹ کیپرکی بددیانتی مہنگی پڑی،نوبال جرمانہ،میکسویل کا لاٹھی چارج،آسٹریلیا فاتح

گوہاٹی،کرک اگین رپورٹ بھارتی وکٹ کیپرکی بددیانتی مہنگی پڑی،نوبال جرمانہ،میکسویل کا لاٹھی چارج،آسٹریلیا فاتح۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتیوں کو آسٹریلیا کا ایک اور وار۔گلین میکسویل کی ایک اور گھمادینے والی دھواں دھار سنچری۔بھارت کے منہ سے یقینی فتح چھین لی۔آخری 12 بالز پر 45 رنزبناکر میچ لے لیا۔بھارت کو 5 وکٹ…