انڈر 19 ورلڈکپ میں تشدد کے خدشات،اسرائیلی حمایت پرجنوبی افریقا کپتان معطل
| | | |

انڈر 19 ورلڈکپ میں تشدد کے خدشات،اسرائیلی حمایت پرجنوبی افریقا کپتان معطل

جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈکپ میں تشدد کے خدشات،اسرائیلی حمایت پرجنوبی افریقا کپتان معطل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ڈیوڈ ٹیگر کو ورلڈ کپ سے ایک ہفتہ قبل جنوبی افریقہ انڈر 19 کی کپتانی سے ہٹا دیا گیا ہے،وجہ اس کی یہ ہے کہ فلسطین تنازعہ میں اسرائیلی فوجیوں کی حمایت کی…