ورلڈکپ 2023 کیلئے 8 ویں ٹیم بھی کنفرم،ایک ٹیم کی امیدیں بارش میں بہہ گئیں
| | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈکپ 2023 کیلئے 8 ویں ٹیم بھی کنفرم،ایک ٹیم کی امیدیں بارش میں بہہ گئیں

  کرک اگین رپورٹ  کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ کا چیپٹرمکمل۔8 ویں ٹیم کا حتمی فیصلہ ہوگیا۔جنوبی افریقا نے بھارت میں اس سال شیڈول ایشیا کپ 2023 کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ معاملہ یہ ہے کہ ایک آخری امیدوار آئرلینڈ بھی رہ گیا،بنگلہ دیش کے خلاف منگل سے شیڈول سیریز…

ورلڈکپ سپرلیگ کی آج سے آخری سیریز،آئرلینڈاور بنگلہ دیش میچزجنوبی افریقا کیلئے کیسا خطرہ
| | | | | |

ورلڈکپ سپرلیگ کی آج سے آخری سیریز،آئرلینڈاور بنگلہ دیش میچزجنوبی افریقا کیلئے کیسا خطرہ

چیلمسفرڈ،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ سپرلیگ کی آج سے آخری سیریز،آئرلینڈاور بنگلہ دیش میچزجنوبی افریقا کیلئے کیسا خطرہ۔آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ کی آخری ایک روزہ سیریزآج سے شروع ہورہی ہے۔چیلمسفرڈ میں آئرلینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچزکی سیریز کا پہلا کرکٹ میچ آج کھیلاجائے گا۔پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،ٹاپ5 بائولنگ پرفارمنس،پاکستان شامل،ہیرو ٹیم سے ڈراپ
| | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،ٹاپ5 بائولنگ پرفارمنس،پاکستان شامل،ہیرو ٹیم سے ڈراپ

دبئی،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،ٹاپ5 بائولنگ پرفارمنس،پاکستان شامل،ہیرو ٹیم سے ڈراپ۔آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2021 سے 2023 کے سرکل 2 کے ٹاپ 5 بہترین بائولنگ اسپیسلز یا ٹاپ فائیو بائولنگ پرفارمنسز بتادی ہیں۔یہ سلسلہ اس لئے شروع کیا گیا ہے کہ اب اس کے مرکزی میچز ختم ہوگئے ہیں…

ورلڈکپ 2023 کی 8 ٹیمیں کنفرم،2 سابق چیمپئنز باہر
| | | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈکپ 2023 کی 8 ٹیمیں کنفرم،2 سابق چیمپئنز باہر

جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023 کی 8 ٹیمیں کنفرم،2 سابق چیمپئنز باہر۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے لئے ورلڈکپ سپر لیگ کی لائن اپ مکمل ۔8 ٹیموں کو حتمی ٹکٹ مل گیا۔آخری ٹیم کا فیصلہ اتوار 2 اپریل 2023 کو ہوا۔یوں سری لنکا اور ویسٹ انڈیز جیسے سابق عالمی چیمپئنز براہ راست بھارت کا ٹکٹ…

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل،پروٹیز پہلی بار چیمپئن بنے یانہیں
| | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل،پروٹیز پہلی بار چیمپئن بنے یانہیں

کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ فائنل،پروٹیز پہلی بار چیمپئن بنے یانہیں۔آسٹریلیا چھٹی بار ویمنز ٹی 20 ورلڈچیمپئن بن گیا۔پہلی بار فائنل کھیلنے والی پروٹیز ٹیم کامیابی یا ٹائٹل کا مزا نہ چکھ سکیں۔فائنل میں پہلی بار پہنچے۔ہارے۔ کیپ تائون میں پہلی مرتبہ کوئی پروٹیز ٹیم آئی سی سی کے گلوبل ایونٹ کا فائنل…

بڑا اپ سیٹ،پروٹیز خواتین مردوں سے آگے،پہلی بار  آئی سی سی ایونٹ کے فائنل میں
| | | | | |

بڑا اپ سیٹ،پروٹیز خواتین مردوں سے آگے،پہلی بار آئی سی سی ایونٹ کے فائنل میں

کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بڑا اپ سیٹ،پروٹیز خواتین مردوں سے آگے،پہلی بار آئی سی سی ایونٹ کے فائنل میں۔جنوبی افریقی خواتین ٹیم مردوں سے آگے نکل گئیں۔بڑی اپ سیٹ جیت۔کسی بھی آئی سی سی ایونٹ کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی پروٹیز ٹیم بنی ہے،مردوں کا ایونٹ ہو یا خواتین کا،اس سےقبل جنوبی…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،آسٹریلیا کی 2 شکستوں کے بعد ٹیبل پوزیشن،2 ٹیمیں پرامید
| | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،آسٹریلیا کی 2 شکستوں کے بعد ٹیبل پوزیشن،2 ٹیمیں پرامید

دبئی،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،2 شکستوں کے بعد ٹیبل پوزیشن،2 ٹیموں کی امیدیں تازہ۔بھارت کی آسٹریلیا کے خلاف مسلسل دوسری ٹیسٹ فتح نے جہاں اسے ورڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے قریب کردیا ہے،وہاں آسٹریلیا کے لئے تھوڑی خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔اس سیریز کے آغاز سے قبل آسٹریلیا 75 فیصد…

ورلڈکپ 2023 کی ٹکٹ،آئی سی سی نے جنوبی افریقا کو عین وقت پر خنجر گھونپ دیا
| | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈکپ 2023 کی ٹکٹ،آئی سی سی نے جنوبی افریقا کو عین وقت پر خنجر گھونپ دیا

دبئی،کمبرلے،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا کی براہ راست آئی سی سی ورلڈکپ میں رسائی کی کوششوں پر آئی سی سی نے پانی پھیردیا۔انگلینڈ کے خلاف سیریز جیتنے کے بعد ابھی سکھ کا سانس ہی لیا تھا کہ آئی سی سی نے خنجر گھونپ دیا ہے۔ واقعہ یہ ہے کہ پروٹیز اور انگلینڈ سے تیسرا ون…

ڈیوڈ وارنر کی 100 ویں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری،ادھر بابر اعظم آج صفر پر گئے
| | | | | | | | | |

ڈیوڈ وارنر کی 100 ویں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری،ادھر بابر اعظم آج صفر پر گئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز صفر پر آئوٹ ہوگئے۔صفر کچھ یوں بنے گا کہ اپنے کل کے اسکور 161 رنزمیں سنگل اسکور بھی نہ بڑھاسکے۔یوں بابر اعظم اس طرح متعدد اہم ریکارڈز بریک نہ کرسکے لیکن ان کے پاس اس سال کی آخری ،اس میچ کی دوسری اننگ…

بھارت اور نیوزی لینڈ میچ بارش کی نذر،پاکستان ورلڈکپ 2023 کےلئے کنفرم
| | | | | | | | | | | | | | |

بھارت اور نیوزی لینڈ میچ بارش کی نذر،پاکستان ورلڈکپ 2023 کےلئے کنفرم

عمران عثمانی بھارت اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ون ڈے میچ بارش کی نذر ہوگیا ہے۔ہملٹن میں ساراد بارش رہی۔میچ کو 29 اوورز فی اننگ تک محدود کرکے کوشش کی گئی۔بھارتی ٹیم نے 12 اوورز5 بالز تک ایک وکٹ پر 89 رنزبنائے تھے کہ پھر تیز بارش ہوگئی،امپائرز نے باہمی مشاورت کے بعد کھیل ختم…

حارث کیوں توجہ کا مرکز،3 بڑی ٹیموں کا اعلان،صبح ون ڈے،کرکٹ کی 9 بڑی خبریں
| | | | | | | | | | | |

حارث کیوں توجہ کا مرکز،3 بڑی ٹیموں کا اعلان،صبح ون ڈے،کرکٹ کی 9 بڑی خبریں

کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان کے دورے کے لئے انگلش ٹیم میں انگلینڈ لائنز سے ابوظہبی میں شامل ہونے والے ریحان احمد کی نیوز کرک اگین 45 روز قبل اگرچہ دے چکا تھا لیکن اس کا آفیشل اعتراف کل ہوا تھا،آج انگلینڈ کرکٹ کے ڈائریکٹر راب کی نے انکشاف کیا ہے کہ 18 سالہ لیگ…

ٹی 20 ورلڈکپ،ایڈیلیڈ میں بڑا ڈرامہ،نیدرلینڈزکا پاکستان پر احسان،پروٹیز کو ہرادیا
| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،ایڈیلیڈ میں بڑا ڈرامہ،نیدرلینڈزکا پاکستان پر احسان،پروٹیز کو ہرادیا

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ نیدرلینڈز کا بڑا اپسیٹ،جنوبی افریقا کو ہرادیا،پاکستان پر احسان ،سیمی فائنل کی راہ کھول دی،ایڈیلیڈ میں بڑا اپ سیٹ،ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کا بڑا ہی اپ سیٹ۔جنوبی افریقا باہر۔پاکستان کےامکانات زیادہ ہوگئے۔13 رنزکی ڈچ ٹیم کی جیت یادگار تحفہ۔ جنوبی افریقا نے جب 159 رنزکاتعاقب شروع کیا تو کرک اگین کا ماننا…