برائن لارا ،54 سال کی عمر میں کمنز،ووڈ اور سٹارک کی 90 میل فی گھنٹہ بائولنگ کا حشر نشر کردیا
| | | |

برائن لارا ،54 سال کی عمر میں کمنز،ووڈ اور سٹارک کی 90 میل فی گھنٹہ بائولنگ کا حشر نشر کردیا

  ایڈیلیڈ ،کرک اگین رپورٹ ایڈیلیڈ ٹیسٹ ،دوسرا دن،ویسٹ انڈیز ،دوسری اننگ ۔73 پر 6 آئوٹ ۔22 رنز کا خسارہ تاحال۔ برائن لارا ،54 سال کی عمر میں کمنز،ووڈ اور سٹارک کی 90 میل فی گھنٹہ بائولنگ کا حشر نشر کردیا آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے موقع پر، برائن لارا…

ہیزل ووڈ کی پاکستان کیلئے خوشخبری،آسٹریلیا کومشکل میں ڈالنے والا ہدف بتادیا،کتنے اسکور درکار
| | |

ہیزل ووڈ کی پاکستان کیلئے خوشخبری،آسٹریلیا کومشکل میں ڈالنے والا ہدف بتادیا،کتنے اسکور درکار

سڈنی،کرک اگین رپورٹ ہیزل ووڈ کی پاکستان کیلئے خوشخبری،آسٹریلیا کومشکل میں ڈالنے والا ہدف بتادیا،کتنے اسکور درکار۔پاکستانی اننگ میں تباہی مچانے والے جوش ہیزل ووڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے اچھی نیوز بھی دے دی ہے۔سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان کی دوسری اننگ میں اختتامی لمحات میں ایک اوور ایسا کہ وکٹ،ڈاٹ بال،وکٹ،ڈاٹ بال،وکٹ،ڈاٹ بال۔اوور میں…

بابر اعظم چلے گئے،میلبرن ٹیسٹ ڈرامہ پر ڈرامہ
| | |

بابر اعظم چلے گئے،میلبرن ٹیسٹ ڈرامہ پر ڈرامہ

میلبرن،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم چلے گئے،میلبرن ٹیسٹ ڈرامہ پر ڈرامہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی کپتان بابر اعظم چلے گئے۔پہلی اننگ کا ری پلے۔ویسے ہی اندر آتی بال پر کلین بولڈ ہوگئے،اس بار بال بیٹ کو چھوکر اندر آئی اور بائولر پیٹکمنز کی بجائے جوش ہیزل ووڈ تھے۔یوں پاکستان کی امیدوں…

متعدد کرکٹ بورڈز کا آئی پی ایل کیلئے فیصلہ جاری،ہیزل ووڈ محدود،ریحان احمد کا انکار
| | | | | | |

متعدد کرکٹ بورڈز کا آئی پی ایل کیلئے فیصلہ جاری،ہیزل ووڈ محدود،ریحان احمد کا انکار

دبئی،کرک اگین رپورٹ متعدد کرکٹ بورڈز کا آئی پی ایل کیلئے فیصلہ جاری،ہیزل ووڈ محدود،ریحان احمد کا انکار۔افغانستان، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز اور زمبابوے نے اپنے کھلاڑیوں کو آئی پی ایل 2024 کے لیے مکمل طور پر  ریلیز کر دیا ہے اگر وہ نیلامی میں خریدے گئے تو بورڈز واپس نہیں بلائیں گے۔اس…

دھندلی آنکھیں،بکھرے بال،بڑھی شیو،ورلڈکپ فاتح کپتان سڈنی ایئرپورٹ اترے تو کیا ہوا
| | | | | |

دھندلی آنکھیں،بکھرے بال،بڑھی شیو،ورلڈکپ فاتح کپتان سڈنی ایئرپورٹ اترے تو کیا ہوا

سڈنی،کرک اگین رپورٹ دھندلی آنکھیں،بکھرے بال،بڑھی شیو،ورلڈکپ فاتح کپتان سڈنی ایئرپورٹ اترے تو کیا ہوا۔فاتح کپتان پیٹ کمنز واپس اپنے ملک پہنچ گئے ہیں۔جوش ہیزل ووڈ ساتھ تھے،سڈنی ایئرپورٹ اور اس کے باہر عوام کا کوئی جم غفیر نہیں تھا،اس لئے نہیں کہ آسٹریلیا کی عوام کو پروا نہیں تھی،بلکہ اس لئے کہ ٹیم واپس…

ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ3کاایشزکے ساتھ آغاز،ٹاس ہوگیا
| | | | |

ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ3کاایشزکے ساتھ آغاز،ٹاس ہوگیا

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ Twitter  Image ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ3کاایشزکے ساتھ آغاز،ٹاس ہوگیا۔مشہور زمانہ ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کا ٹاس ہوگیا ہے۔یوں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 3 کا آغاز بھی ہوگیا ہے۔ایج باسٹن مرمنگھم میں  یہ سب ہوا ہے۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔کرک اگین کا ماننا ہے کہ قدرے…

آسٹریلیا کے بعد انگلینڈ کو بڑا ڈینٹ،ٹاپ پلیئر ایشز سے باہر
| | |

آسٹریلیا کے بعد انگلینڈ کو بڑا ڈینٹ،ٹاپ پلیئر ایشز سے باہر

لندن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے بعد انگلینڈ کو بڑا ڈینٹ،ٹاپ پلیئر ایشز سے باہرآسٹریلیا کےبعد انگلینڈ کو بھی بڑا ڈنٹ پڑگیا۔ایشز سیریزسے قبل اس کے کوالٹی اسپنر جیک لیچ ان فٹ ہوگئے ہیں۔31 سالہ اسپنر سٹریس فریکچر کا شکار ہوگئے ہیں اور پوری سیریز سے باہر ہونگے۔یوں انگلینڈ کو اب اپنے اسپنرز میں سے ریحان…

ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،آسٹریلیا کو بڑا جھٹکا،بڑاپیسرباہر
| | | | |

ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،آسٹریلیا کو بڑا جھٹکا،بڑاپیسرباہر

لندن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 فائنل کے آغاز سے صرف 3 روز قبل آسٹریلیا کو جھٹکا،اہم پیسر جش ہیزل ووڈ باہر ہوگئے ہیں۔ان کی جگہ لینے والے پلیئرکااعلان بھی ہوگیا ہے۔ کرکٹ بریکنگ نیوز یہہے کہ ہیزل ووڈ تربیتی سیشن میں مکمل جھکاؤ کے ساتھ بئولنگ کر رہے ہیں، …

بد سےبدتر،ناکامیوں کے بعد کپتان کے ساتھ آسٹریلیا کے 2 اور سپراسٹارزوطن واپس
| | | | |

بد سےبدتر،ناکامیوں کے بعد کپتان کے ساتھ آسٹریلیا کے 2 اور سپراسٹارزوطن واپس

نئی دہلی،سڈنی:کرک اگین رپورٹ Image sorce:dailytelegraph بد سےبد تر،آسٹریلیا ٹیم شکستون کے بعد کپتان کے ساتھ 2 مزید کھلاڑیوں سے محروم۔مزید 2 پلیئرزکی وطن واپسی۔ یہ خبریں تو آپ پڑھ چکے ہونگے کہ دورہ بھارت میں 2 میچزکی شکست کے بعد  کپتان پیٹ کمنز فیملی مسائل کی وجہ سے واپس اپنے ملک روانہ ہوچکے ہیں،اس…