ابو ظہبی ٹی 10 لیگ،آرمی آگئی،ارادے واضح،جونٹی رہوڈزسالارمنتخب
| | |

ابو ظہبی ٹی 10 لیگ،آرمی آگئی،ارادے واضح،جونٹی رہوڈزسالارمنتخب

ابوظبی ،خصوصی رپورٹ ابوظبی ٹی 10 کا چھٹا سیزن کچھ انتہائی دلچسپ ٹیلنٹ سامنے لیکر آرہا ہے اس بار امریکہ سے 2 فرینچائز متعارف کرائی گئی ہیں جس سے ٹورنامنٹ میں شریک ٹیموں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ مورس ویل سمپ آرمی دوشامل ٹیموں میں سے ایک ہے اور اس نے ابتدا سے ہی اپنے…