پاکستان ویمنز کرکٹ سے ریٹائرمنٹ
| | | |

پاکستان ویمنز کرکٹ سے ریٹائرمنٹ

    لاہور 21 مارچ 2024، پی سی بی میڈیا ریلیز جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انہوں نے اپنے پندرہ سالہ ون ڈے کریئر کا آغاز 6 مئی 2008 کو سری لنکا کے خلاف ویمنز ایشیا کپ میں کرونیگالا سری لنکا میں کیا تھا۔ انہوں نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کا…