جیل میں ورلٖڈکپ 2023 دیکھا،پاکستانی ٹیم سے مایوسی ہوئی،دیکھناچھوڑدیا،عمران خان
| | | |

جیل میں ورلٖڈکپ 2023 دیکھا،پاکستانی ٹیم سے مایوسی ہوئی،دیکھناچھوڑدیا،عمران خان

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ جیل میں ورلٖڈکپ 2023 دیکھا،پاکستانی ٹیم سے مایوسی ہوئی،دیکھناچھوڑ دیا،عمران خان۔ورلڈکپ 1992 کے فاتح کپتان عمران خان نے کہاہے  کہ جیل میں ٹی وی کی سہولت پی ٹی وی کی حد تک موجود ہے لیکن اب میں ٹی وی نہیں دیکھتا ہوں۔ جمعرات کو اڈیالہ جیل میں سائفرکیس کی سماعت کےدوران صحافیوں…