دوسرا ون ڈے آج،پاکستان بیٹنگ کی ناکامی کا دوسرا حملہ برداشت کرسکےگا
| | | |

دوسرا ون ڈے آج،پاکستان بیٹنگ کی ناکامی کا دوسرا حملہ برداشت کرسکےگا

ہمبنٹوٹا،کرک اگین رپورٹ دوسرا ون ڈے آج،پاکستان بیٹنگ کی ناکامی کا دوسرا حملہ برداشت کرسکےگا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ ایک جانب اسپنرز اٹیک۔پاکستانی بیٹنگ فلاپ۔دوسری جانب سے پیس اٹیک۔افغان بیٹنگ تباہ۔دونوں سائیڈز پر ایک ایک پرابلم واضح ہوا۔اس کے حل کی کوشش میں دونوں ٹیمیں پاکستان بمقابلہ افغانستان دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل…