سرفراز کے سر پر چوٹ،اننگ ختم،ہسپتال بھیجنے کا فیصلہ
| | | | |

سرفراز کے سر پر چوٹ،اننگ ختم،ہسپتال بھیجنے کا فیصلہ

    کولمبو ،کرک اگین رپورٹ سرفراز کے سر پر چوٹ،اننگ ختم،ہسپتال بھیجنے کا فیصلہ پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کو کولمبو کے ہسپتال بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا۔ٹیم منیجمنٹ ان کا سکین کروائے گی۔اس کی رپورٹ کی روشنی میں سری لنکا کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میں ان کے متبادل کا فیصلہ…