شاہین شاہ آفریدی مالشی بن گئے،کس کے مزے
| | | | | | | |

شاہین شاہ آفریدی مالشی بن گئے،کس کے مزے

حیدر آباد،کرک اگین رپورٹ شاہین شاہ آفریدی مالشی بن گئے،کس کے مزے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی سالگرہ پوری ٹیم نے منائی ہے۔حیدرآباد دکن میں انہوں نے کیک کاٹا۔ایک ساتھ بیٹھ کر محفل جمائی۔ساتھ میں خوب شورشراباکیا۔ اس موقع پر مختلف پلیئرز متعدد قسم…