| | | | | | | |

شاہین شاہ آفریدی مالشی بن گئے،کس کے مزے

حیدر آباد،کرک اگین رپورٹ

شاہین شاہ آفریدی مالشی بن گئے،کس کے مزے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی سالگرہ پوری ٹیم نے منائی ہے۔حیدرآباد دکن میں انہوں نے کیک کاٹا۔ایک ساتھ بیٹھ کر محفل جمائی۔ساتھ میں خوب شورشراباکیا۔

اس موقع پر مختلف پلیئرز متعدد قسم کی شرارتیں اور کھیلتے دکھائی دیئے۔شاہین شاہ آفریدی مالشی بن گئے،انہوں نے شاداب کے سر کی مالش اسٹائل شروع کیا۔

نسیم شاہ کہاں،آپریشن یا علاج مکمل،کب واپسی

شاداب خان کی آج سالگرہ ہے۔اس سے قبل حسن علی بھی  سوشل میڈیا پر یہ مبارکباد دے چکے ہیں۔

آئی سیہ سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کا آغاز کل 5 اکتوبر سے ہوگا۔

بابرا عظم کی تعظیم عظمت میں بدل گئی،افتخار کے فرمودات،دیگر خبریں

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *