افغان کرکٹر کو سڈنی میں قیام مل گیا،خواتین کرکٹ کے سبب والد قتل
| | | | |

افغان کرکٹر کو سڈنی میں قیام مل گیا،خواتین کرکٹ کے سبب والد قتل

  سڈنی،کرک اگین رپورٹ افغان کرکٹر کو سڈنی میں قیام مل گیا،خواتین کرکٹ کے سبب والد قتل۔افغان کرکٹر کو سڈنی میں ویسٹرن سبربس ڈسٹرکٹ کرکٹ کلب کے ساتھ ایک محفوظ، لیکن عارضی، پناہ گاہ مل گئی ۔سڈنی مارننگ کے مطابق مبینہ طور پر فرحان کے والد کو طالبان کے ہاتھوں خواتین کے کھیل کی حمایت…