نائب کپتان رضوان سے گلوز لینے کا فیصلہ،کھلاڑیوں کے فوٹو سیشن میں پوز
| | |

نائب کپتان رضوان سے گلوز لینے کا فیصلہ،کھلاڑیوں کے فوٹو سیشن میں پوز

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ نائب کپتان رضوان سے گلوز لینے کا فیصلہ،کھلاڑیوں کے فوٹو سیشن میں پوز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں نائب کپتان بنائے جانے والے محمد رضوان کے ہاتھوں سے گلوز لینے کا فیصلہ سامنے آرہا ہے۔اسکواڈ میں شامل دوسرے وکٹ کیپر اعظم…