| | |

نائب کپتان رضوان سے گلوز لینے کا فیصلہ،کھلاڑیوں کے فوٹو سیشن میں پوز

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ

نائب کپتان رضوان سے گلوز لینے کا فیصلہ،کھلاڑیوں کے فوٹو سیشن میں پوز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں نائب کپتان بنائے جانے والے محمد رضوان کے ہاتھوں سے گلوز لینے کا فیصلہ سامنے آرہا ہے۔اسکواڈ میں شامل دوسرے وکٹ کیپر اعظم خان کو کھلانے کا فیصلہ ہورہا ہے۔اس طرح رضوان کو بطور بیٹر کھلایا جاسکتا ہے۔

پاکستان کے کس لیفٹ آرم اسپنر کا آپریشن

اسی طرح بائولنگ لائن میں تمام نمایاں گیند باز ایکشن میں ہونگے۔ادھر پی سی بی کی جاری کردہ ویڈیو کے مطابق کھلاڑی طرح طرح کے پوز کے ساتھ فوٹو سیشنز کروانے میں مگن ہیں۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ 12 جنوری بروز جمعہ صبح 11 بجکر 10 منٹ پر ہوگا۔

ٹیسٹ کرکٹ کوبچانے کیلئے بڑی تبدیلی آئی سی سی ایجنڈے میں،کیا ہونے جارہا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *