نسیم شاہ بھی بابر اعظم کے پیچھے،لنکا لیگ کا حصہ
| | | |

نسیم شاہ بھی بابر اعظم کے پیچھے،لنکا لیگ کا حصہ

  دبئی،پریس ریلیز نسیم شاہ بھی بابر اعظم کے پیچھے،لنکا لیگ کا حصہ پاکستانی کھلاڑی بابراعظم کے ساتھ نسیم شاہ کولمبو اسٹرائیکرز کا حصہ بن گئے۔ کولمبو اسٹرائیکرز رواں سال لنکا پریمیئر لیگ کا اپنا پہلا سیزن کھیلے گی اس نے اپنی ٹیم نامور ستاروں کا کے ناموں کا اعلان کردیا ہے جس میں پاکستان…