عثمان خواجہ کی آئی سی سی عرضی لیک،بگ بیش میں لوگو کی اجازت ،آسٹریلین وزیر اعظم کی تعریف
| | |

عثمان خواجہ کی آئی سی سی عرضی لیک،بگ بیش میں لوگو کی اجازت ،آسٹریلین وزیر اعظم کی تعریف

سڈنی،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ کی آئی سی سی عرضی لیک،بگ بیش میں لوگو کی اجازت ،آسٹریلین وزیر اعظم کی تعریف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹ آسٹریلیا نے عثمان خواجہ کو بگ بیش لیگ کے دوران اپنے بلے پر کبوتر اور زیتون کی شاخ پہننے کی اجازت دے دی ہے،  آئی سی…