پاک،بھارت میچ،نعرے،مکے،لیسٹر کی سٹریٹ پر ہنگامے،پولیس پر حملے
| | | |

پاک،بھارت میچ،نعرے،مکے،لیسٹر کی سٹریٹ پر ہنگامے،پولیس پر حملے

لیسٹر،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت کے کھلاڑیوں میں اتنا میل ملاپ دیکھنے کو مل رہا ہے کہ ہر کوئی حیران ہے اور خوش بھی،اس لئے کہ ایشیا کپ کے آغاز سے قبل دونوں ٹیموں کے کھلاڑی بہت ہنسی خوشی مل رہے تھے۔ساتھ میں اتوار کو جس طرح میچ ہوا،اس میں بھی باہمی احترام رہا،بلکہ…