پاکستانی کھلاڑی بیٹنگ کرتے ہوئے اسٹمپ پر جاگرے،زخمی،میدان سے باہر
| | |

پاکستانی کھلاڑی بیٹنگ کرتے ہوئے اسٹمپ پر جاگرے،زخمی،میدان سے باہر

کراچی،کرک اگین رپورٹ مرزا بیگ نیشنل ٹی 20 کپ  کی اننگز میں ایک تکلیف دہ،واقعہ سے دوچار ہوگئے، جب انہوں نے پل شاٹ کھیلا اور اپنے ہی اسٹمپ پر گرنے سے زخمی ہوگئے۔ پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے 24 سالہ کھلاڑی کو  38 رنز پر کسی حد تک مضحکہ خیز آؤٹ ہونے کے…