ویلکم ٹو ملتان،غلط فیصلہ کے باعث گلیڈی ایٹرز بھی ہارنے والوں میں شامل،سلطانزکی چوتھی جیت
| | | | | | |

ویلکم ٹو ملتان،غلط فیصلہ کے باعث گلیڈی ایٹرز بھی ہارنے والوں میں شامل،سلطانزکی چوتھی جیت

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی پی ایس ایل 9 میں ملتان سلطانز  کا ایک بار پھر کڑاوار۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 13رنز سے شکست دے دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ملتان سلطانز پی ایس ایل 9 میں اپنے 5 میچزکے بعد 4 پوائنٹس کے ساتھ بلاشرکت غیرے نمبر ون…

بےوقوفانہ کیچ ڈراپ،رن آئوٹ چھوڑدیا،رضوان نے  ایل بی کا ریویو بھی نہ لیا
| | | | | | |

بےوقوفانہ کیچ ڈراپ،رن آئوٹ چھوڑدیا،رضوان نے ایل بی کا ریویو بھی نہ لیا

ملتان ،کرک اگین رپورٹر بےوقوفانہ کیچ ڈراپ،رن آئوٹ چھوڑدیا،رضوان نے ریویو ایل بی کا ریویو بھی نہ لیا۔ٹرائیکا نے کیچ ڈراپ کردیا۔ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میچ میں ڈیوڈ ویلی نے اپنی ہی بال پر سر کے اوپر تھوڑا بائیں جاکر کیچ ڈراپ کردیا۔سعود شکیل کی شاٹ اونچی تھی۔یہ ایک خوفناک ڈراپ تھا، تین…

پی ایس ایل 9،ملتان میں 3 تبدیلیاں،ٹاس ہوگیا،کوئٹہ مقابل
| | | | | | |

پی ایس ایل 9،ملتان میں 3 تبدیلیاں،ٹاس ہوگیا،کوئٹہ مقابل

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، سے کرک اگین رپورٹر ایچ بی ایل پی ایس ایل2024 میں آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں میزبان ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ ہے۔ٹاس ہوگیا ہے۔چمکتی دھوپ میں اور سفید پچ پرکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان  ریلی روسو نے ٹاس جیت کر  پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی…

پی ایس ایل 9،ملتان میں سلطانز کا آخری میچ گلیڈی ایٹرزسے،ریکارڈ میں برتری،مقابلہ اہم
| | | | | |

پی ایس ایل 9،ملتان میں سلطانز کا آخری میچ گلیڈی ایٹرزسے،ریکارڈ میں برتری،مقابلہ اہم

ملتان،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9،ملتان میں سلطانز کا آخری میچ گلیڈی ایٹرزسے،ریکارڈ میں برتری،مقابلہ اہم۔ملتان سلطانز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ریکارڈ شاندار ہے۔پی ایس ایل تاریخ میں اس نے اب تک 11 میچز میں سے 7 جیتے ہیں اور صرف 4 ہارے ہیں۔پہلے بیٹنگ کرکے 5 میچز جیتے اور صرف ایک…

پی ایس ایل 8،راولپنڈی سے رنز ہی نہیں ریکارڈز کا چشمہ رواں،گلیڈی ایٹرز بھی پلے آف سے باہر
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،راولپنڈی سے رنز ہی نہیں ریکارڈز کا چشمہ رواں،گلیڈی ایٹرز بھی پلے آف سے باہر

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،راولپنڈی سے رنز ہی نہیں ریکارڈز کا چشمہ رواں،گلیڈی ایٹرز بھی پلے آف سے باہر۔پاکستان سپر لیگ 2023 کے اہم ترین میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ناکام۔ملتان سلطانز نے صرف 9 رنز سے فتح حاصل کرکے پشاور زلمی کو بھی پی ایس ایل 8 کے پلے آف میں پہنچادیا،یوں…

پی ایس ایل 8،سلطانز کا ٹیبل پر پہلا نمبر،نام بڑے نہیں،کام بڑاکرنے والے،رضوان
| | | | | | | | |

پی ایس ایل 8،سلطانز کا ٹیبل پر پہلا نمبر،نام بڑے نہیں،کام بڑاکرنے والے،رضوان

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی ملتان سلطانز پہلے میچ میں شکست کے باوجود اپنے 2 میچز اور پی ایس ایل 8 کے 3 میچزمکمل ہونے کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر ہے۔متان کرکٹ اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 39 بالز قبل شکست دینے سے اس کا نیٹ ریٹ جمع 1.38 ہوگیا ہے۔پشاور…

پی ایس ایل 8،ٹاس پھر ملتان کا،پہلے پھر فیلڈنگ،آج 3 رنز تو نہیں لڑنے والے
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،ٹاس پھر ملتان کا،پہلے پھر فیلڈنگ،آج 3 رنز تو نہیں لڑنے والے

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پی ایس ایل 8،ٹاس پھر ملتان کا،پہلے پھر فیلڈنگ،آج 3 رنز تو نہیں لڑنے والے۔پی ایس ایل 8 میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیتا ہے اور ایک بار پھر پہلے فیلڈنگ کا اعلان کردیا ہے۔کیا ہی اتفاق ہے کہ مسلسل تیسرے میچ…

پی ایس ایل 8،ملتان سلطانز کا دوسرا میچ آج،دھانی کی جگہ نیا پیسرشامل
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،ملتان سلطانز کا دوسرا میچ آج،دھانی کی جگہ نیا پیسرشامل

ملتان،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،ملتان سلطانز کا دوسرا میچ آج،دھانی کی جگہ نیا پیسرشامل۔پی ایس ایل 8 میں ملتان سلطانز اپنے پہلے میچ کے بعد ہر دلعزیز پیسر شاہ نواز دھانی سے محروم ہوگئی ہے۔ان کی جگہ فرنچائز نے پیسر محمد الیاس کو شامل کرلیا ہے۔ پی ایس ایل 8 ،دوسرامیچ،دوسرا ڈرامہ،1 کے…

پی ایس ایل 8،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ملتان پہنچ گئے
| | | | | |

پی ایس ایل 8،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ملتان پہنچ گئے

ملتان،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 کے ملتان میچ کے لئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم ملتان پہنچ گئی۔پیر اور منگل کی درمیانی شب کھلاڑی فلائٹ کے ذریعہ کراچی سے ملتان پہنچے۔ پی ایس ایل 8 میں کوئٹہ ٹیم سرفراز حمد کی قیادت میں آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی۔کل بروز بدھ 15…