ملتان میں گرمی،30 درجہ سینٹی گریڈ میں اوس  بچائو سپرے
| | | | | |

ملتان میں گرمی،30 درجہ سینٹی گریڈ میں اوس بچائو سپرے

ملتان،کرک اگین رپورٹ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں  ڈیو سپرے کیا گیا۔میچ سے اڑھائی گھنٹے قبل ٹرالی ٹریکٹر کے ساتھ یہ سپرے کیا گیا۔ویسے یہ بات اپنی جگہ قابل ذکر ہے کہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں دوپہر ساڑھے 3 بجے سےقبل گراس کو اوس سے بچانے کے لئے سپرے کی نذر کیا گیا۔جس وقت سپرے کیا…

شاہ نواز دھانی کا آپریشن،ہسپتال سے بھی بائولنگ
| | | | |

شاہ نواز دھانی کا آپریشن،ہسپتال سے بھی بائولنگ

ملتان،کرک اگین رپورٹ شاہ نواز دھانی کا آپریشن،ہسپتال سے بھی بائولنگ۔ملتان سلطانز کے پہلے میچ میں اپنی انگلی میں فریکچر کروانے والے نسیم شاہ کا آپریشن ہوگیا ۔کرکٹ فینز سے دعائوں کی درخواست۔ساتھ میں ہسپتال سے لیٹے لیٹے بائولنگ کی کوشش،مذاق بھی کیا۔ رائٹ ہینڈ پیسر نے سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر جاری کرتے کہا…

غلط ہیلمٹ پہننے پر ڈی ایس پی نسیم شاہ کو جرمانہ
| | | | |

غلط ہیلمٹ پہننے پر ڈی ایس پی نسیم شاہ کو جرمانہ

ملتان،کرک اگین رپورٹ ڈی ایس پی کوئٹہ نسیم شاہ کو خلاف قانون حرکت پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ ہوگیا ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی نمائنڈگی کرنے والے پیسر نسیم شاہ نے پی ایس ایل 8 میں ملتان میں بیٹنگ کےدوران غلط ہیلمٹ پہن لیا تھا۔یہ ڈرامہ یوں بھی اپنی جگہ اہم ہے کہ ملتان سلطانز…

ملتان سلطانز کیمپ میں تازہ انٹری
| | | | | | | | |

ملتان سلطانز کیمپ میں تازہ انٹری

ملتان ،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بیٹر کارلوس بریتھوٹ نے جب ملتان سلطانز کو جوائن کیا تو ان کے ساتھ بیٹھ کر رات کا کھانا کھایا ہے۔جہاں سلطانز کیمپ نے تصاویر جاری کی ہیں،وہاں انہوں نے بھی جوابی تصویر شیئر کی ہے اور شکریہ ادا کیا ہے۔ کراچی کنگز نے میر حمزہ…

ملتان،سرفراز احمد کا پردے کے پیچھے بیٹنگ پریکٹس کا انکشاف
| | | | | |

ملتان،سرفراز احمد کا پردے کے پیچھے بیٹنگ پریکٹس کا انکشاف

ملتان،کرک اگین رپورٹ ملتان،سرفراز احمد کا پردے کے پیچھے بیٹنگ پریکٹس کا انکشاف۔پی ایس ایل 8 میں ملتان سلطانز کے خلاف میچ سے ایک روز قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز حمد کے پردے کے پیچھے خفیہبیٹنگ پریکٹس کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔حال ہی میں ٹیسٹ کرکٹ میں سنچری کےساتھ انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی…

سنجیدہ چہرہ،دبنگ الفاظ ،حارث رئوف کا اپناانداز
| | | | | | |

سنجیدہ چہرہ،دبنگ الفاظ ،حارث رئوف کا اپناانداز

ملتان ،کرک اگین رپورٹ سنجیدہ چہرہ،دبنگ الفاظ ،حارث رئوف کا اپناانداز۔انتہائی سنجیدہ چہرے اور اور انتہائی دبنگ الفاظ میں لاہور قلندرزکے پیسرحارث رئوف پریس کانفرنس کررہے تھے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 8 کا افتتاحی میچ 1 رن سے جیتنے والی ٹیم کے لاہور کے رائٹ ہینڈ پیسر کہتے ہیں کہ ہم ایک ٹیم…

پی ایس ایل 8،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ملتان پہنچ گئے
| | | | | |

پی ایس ایل 8،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ملتان پہنچ گئے

ملتان،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 کے ملتان میچ کے لئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم ملتان پہنچ گئی۔پیر اور منگل کی درمیانی شب کھلاڑی فلائٹ کے ذریعہ کراچی سے ملتان پہنچے۔ پی ایس ایل 8 میں کوئٹہ ٹیم سرفراز حمد کی قیادت میں آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی۔کل بروز بدھ 15…

پی ایس ایل 8،ملتان سلطانز کو گزشتہ سال والی شکست،قلندرز صرف 1 رن سے شکست
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،ملتان سلطانز کو گزشتہ سال والی شکست،قلندرز صرف 1 رن سے شکست

    ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی کی رپورٹ لاہور قلندرز نے گھر سے باہر بھی وہاں سے سلسلہ شروع کیا جہاں ایک سال قبل رکا تھا۔ملتان سلطانز ہوم گرائونڈ،ہوم کرائوڈ کے باوجود تاریخ نہ بدل سکی اور نہ ہی وہ سلسلہ روک سکی جو گزشتہ سال فائنل کے بعد رکا تھا۔پی ایس ایل…

پی ایس ایل 8 کے افتتاحی روز رمیز راجہ کی بھی بڑی بیٹھک،بڑے لوگ ،بڑے فیصلے
| | | | | |

پی ایس ایل 8 کے افتتاحی روز رمیز راجہ کی بھی بڑی بیٹھک،بڑے لوگ ،بڑے فیصلے

    دبئی،ملتان:کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 کے افتتاحی روز رمیز راجہ کی بھی بڑی بیٹھک،بڑے لوگ ،بڑے فیصلے پی ایس ایل 8 رمیز راجہ کے بھی دل کے قریب ہے،اس لئے کہ وہ بطور پی سی بی چیئرمین اس کے لئے دن رات کام کررہے تھے تو اس سےقبل بطور کمنٹیٹر ہر…

پی ایس ایل افتتاحی تقریب،نجم سیٹھی کا نام لئے بغیر رمیز راجہ پر طنز
| | | | | |

پی ایس ایل افتتاحی تقریب،نجم سیٹھی کا نام لئے بغیر رمیز راجہ پر طنز

ملتان،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل افتتاحی تقریب،نجم سیٹھی کا نام لئے بغیر رمیز راجہ پر طنز۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی مجیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب کے فوری بعد  اپنے پیش رو رمیز راجہ پر طنز کردیا۔وہ رمیز راجہ کو بھولے نہیں،یا پھر پی سی بی چیئرمین…

پی ایس ایل 8،آتش بازی ، ملتان اسٹیڈیم کے ٹاور میں آگ ،شعلے
| | | | | | | |

پی ایس ایل 8،آتش بازی ، ملتان اسٹیڈیم کے ٹاور میں آگ ،شعلے

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے پی ایس ایل 8،آتش بازی سے ملتان اسٹیڈیم کے ٹاور میں آگ لگ گئی۔پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں آتش بازی لائٹ ٹاور میں لگ گئی لائٹس بند ہوگئیں ، گزشتہ شب جب تقریب کااختتام ہورہا تھاتو ایک شرلی ٹاور میں پھنس گئی ،جبکہ متعدد آتش بازیاں شائقین پر بھی…

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم بیک وقت اندھیرے اور نیلی لائٹس میں
| | | | | | | |

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم بیک وقت اندھیرے اور نیلی لائٹس میں

    ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی   پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب سے قبل ملتان کرکٹ اسٹیڈیم بیک وقت اندھیرے اور نیلی لائٹس میں گم ہوگیا،چاروں جانب لائٹس آف کردی گئیں۔میڈیا بکس بھی اندھیرے میں رہا۔نماز مغرب کے بعد تقریب شروع  ہوئی۔ پی سی بی اور آرگنائزرز نے تقریب کو یادگار…