ویرات کوہلی اور انوشکا شرما مندر کے افتتاحی تقریب میں شریک ہونگے
| |

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما مندر کے افتتاحی تقریب میں شریک ہونگے

ممبئی،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما مندر کے افتتاحی تقریب میں شریک ہونگے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما کو ایک تقریب میں شرکت کی اجازت دے دی ہے۔ جوڑی یودھیا میں رام مندر کے عظیم الشان افتتاح میں شریک…