بابر اعظم ادھر نہیں،شان مسعود نے کپتان کے طور پر بڑا دعویٰ،پاک بھارت ٹیسٹ کا پلان لیک کردیا
| | | | |

بابر اعظم ادھر نہیں،شان مسعود نے کپتان کے طور پر بڑا دعویٰ،پاک بھارت ٹیسٹ کا پلان لیک کردیا

لندن،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم ادھر نہیں،شان مسعود نے کپتان کے طور پر بڑا دعویٰ،پاک بھارت ٹیسٹ کا پلان لیک کردیا۔پاکستان بمقابلہ بھارت ٹیسٹ میچ۔شان مسعود نے بڑی بات کہدی،کہتے ہیں کہ میری خواہش ہے کہ میگا طویل فارمیٹ میچ میں ٹیم کی قیادت کروں۔ پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے وژڈن کے 76…

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ،ایم سی جی میں دہشت گرد کے داخلہ کاخطرہ،تاحیات پابندی،کتنے فینز کی توقع
| | |

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ،ایم سی جی میں دہشت گرد کے داخلہ کاخطرہ،تاحیات پابندی،کتنے فینز کی توقع

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاک آسٹریلیا ٹیسٹ،ایم سی جی مین دہشت گرد کے داخلہ کاخطرہ،تاحیات پابندی،کتنے فینز کی توقع۔سزا یافتہ دہشت گرد عبدالناصر بنبریکا کے پاکستان آسٹریلیا کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیلئے ایم سی جی میں داخلہ پر تاحیات پابندی لگادی گئی ہے۔بینبریکا اس ہفتے جیل سے رہا ہوا جب اس کے وکلاء نے کامیابی کے…

باکسنگ ڈے ٹیسٹ،ایم سی جی پچ کے بارے میں اہم نیوز،تصویر بھی آگئی
| | |

باکسنگ ڈے ٹیسٹ،ایم سی جی پچ کے بارے میں اہم نیوز،تصویر بھی آگئی

  میلبرن،کرک اگین رپورٹ باکسنگ ڈے ٹیسٹ،ایم سی جی پچ کے بارے میں اہم نیوز،تصویر بھی آگئی،کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہےکہ میلبورن کرکٹ کلب کے باس اسٹورٹ فاکس نے آئندہ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ وکٹ کے بارے میں کسی بھی قسم کے خدشات کو مسترد کر دیا ہے۔اوپٹس اسٹیڈیم…

پاکستان کا اگلا ٹیسٹ میلبرن میں،2 تاریخی فتوحات ،ماضی قریب کا ڈرامائی ٹیسٹ،ملی جلی یادیں
| | | | | |

پاکستان کا اگلا ٹیسٹ میلبرن میں،2 تاریخی فتوحات ،ماضی قریب کا ڈرامائی ٹیسٹ،ملی جلی یادیں

عمران عثمانی پاکستان کا اگلا ٹیسٹ میلبرن میں،2 تاریخی فتوحات ،ماضی قریب کا ڈرامائی ٹیسٹ،ملی جلی یادیں۔دورہ آسٹریلیا میں پاکستان کا اگلا میچ 26 دسمبر سے باکسنگ ڈے ٹیسٹ ہے،سیریز کا دوسرا میچ ہوگا۔یہ مقام پاکستان کے لئے پرتھ کے مقابل بہتر رہا ہے۔مارچ 1979 میں سرفراز نواز نے تباہ کن اسپیل اسی میدان میں…

ایک بار پھر ایم سی جی میں پاک،بھارت ٹیسٹ کے چرچے،کھلاڑی ٹریننگ پر نکل گئے
| | | | | | |

ایک بار پھر ایم سی جی میں پاک،بھارت ٹیسٹ کے چرچے،کھلاڑی ٹریننگ پر نکل گئے

کینڈی،کرک اگین رپورٹ ایک بار پھر ایم سی جی میں پاک،بھارت ٹیسٹ کے چرچے،کھلاڑی ٹریننگ پر نکل گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے خلاف ایشیا کپ میچ کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ شروع ہوگئی ہے۔کینڈی میں بھارتی کرکٹرزہوٹل سے پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کی جانب گئے ۔اس موقع پر…

بات میلبورن کرکٹ گرائونڈ کی چھت تک پہنچ گئی،آئی سی سی پر کڑی تنقید
| | | | | | | |

بات میلبورن کرکٹ گرائونڈ کی چھت تک پہنچ گئی،آئی سی سی پر کڑی تنقید

میلبرن،لندن:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ خطرے میں ہے،انگلش میڈیا کرکٹ آسٹریلیا اور آئی سی سی پر برس پڑا۔ادھر سابق کپتان مائیکل وان نے میلبورن کرکٹ اسٹیڈیم کی چھت استعمال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ورلڈ ٹی کپ کی سپیڈ  خراب ہورہی ہے۔  میلبورن میں مسلسل تیسری بار واش آؤٹ ہوا۔انگلینڈ کی…

ٹی 20 ورلڈکپ،آج پہلا میچ تاخیر کا شکار،دوسرے میں انگلینڈاور آسٹریلیا مقابل
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،آج پہلا میچ تاخیر کا شکار،دوسرے میں انگلینڈاور آسٹریلیا مقابل

میلبرن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سپر 12،گروپ 1 میں آج کچھ ایکشن ہونے جارہا ہے۔پہلا میچ افغانستان اور آئرلینڈ کا ہے۔دونوں کو ایک ساتھ ہی ٹیسٹ کیپ ملی تھی لیکن افغان پلیئرز کی پرفارمنس  میں نکھار ہی نکھار ہے۔ زمبابوے کی پاکستان کے خلاف جیت میں رکی…

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان ٹاس ہارگیا،روہت شرما کا پہلا فیصلہ جاری
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان ٹاس ہارگیا،روہت شرما کا پہلا فیصلہ جاری

میلبرن،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان ٹاس ہارگیا،روہت شرما کا پہلا فیصلہ جاری۔وسل بج گئی،ٹاس ہوگیا۔پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں  میں صف بندی ہوگئی ہے۔آئی سی سی ٹی 20 مینز ورلڈکپ کا سب سے بڑا مقابلہ میلبرون کرکٹ گرائونڈ میں شروع ہورہا ہے۔ایک لاکھ سے زائد تماشائی اور دنیا بھر کے کروڑوں فینز…