متنازعہ مینکڈ رن آئوٹ پر پہلی بار شاداب خان کا رد عمل
| | | | |

متنازعہ مینکڈ رن آئوٹ پر پہلی بار شاداب خان کا رد عمل

کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان کا متنازعہ مینکڈ رن آئوٹ پر پہلی بار رد عمل آگیا ہے۔افغانستان کے خلاف سیریز کے اختتام پر انہوں نے بتایا ہے کہ ہمیں وہی ماننا چاہیے جو قانون میں ہے۔ اگرچہ ہم نے محسوس کیا کہ ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا، لیکن یہ…