پاکستان کی بائولنگ فیل،141 اوورز کے بعد بھی آگے لگی ہوئی،وارنر کا متبادل بھی بنادیا
| | |

پاکستان کی بائولنگ فیل،141 اوورز کے بعد بھی آگے لگی ہوئی،وارنر کا متبادل بھی بنادیا

  کینبرا،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی بائولنگ فیل،141 اوورز کے بعد بھی آگے لگی ہوئی،وارنر کا متبادل بھی بنادیا آسٹریلیا میں پرائم منسٹر الیون کے خلاف 4 روزہ پریکٹس میچ میں پہلی اننگ کی حد تک پاکستان کی بائولنگ لائن فیل ہوگئی ہے۔116 اوورز کی بیٹنگ کرنے والی شان مسعود الیون کو آسٹریلیا پرائم منسٹر…