پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کی ٹکٹیں کیسے،کہاں سے ،تفصیلات
| | | | |

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کی ٹکٹیں کیسے،کہاں سے ،تفصیلات

    پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت جمعہ سے شروع ہو گی۔ ٹکٹوں کی پری بکنگ pcb.tcs.com.pk پر شام 5 بجے آن لائن شروع ہوگی۔ ،  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت جمعہ 29 مارچ سے شروع ہو گی۔ سیریزکے…