پی ایس ایل 9 ناک آئوٹ،نسیم شاہ کی زخمی ہونے کی بار بار کوشش،پشاورزلمی کا بڑے ٹوٹل سے انکار
| | | | | | |

پی ایس ایل 9 ناک آئوٹ،نسیم شاہ کی زخمی ہونے کی بار بار کوشش،پشاورزلمی کا بڑے ٹوٹل سے انکار

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 ناک آئوٹ،نسیم شاہ کی زخمی ہونے کی بار بار کوشش،پشاورزلمی کا بڑا ٹوٹل کرنے سے انکار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے نسیم شاہ اپنی حماقت سے بڑی انجری سے بچ گئے۔پی ایس ایل 9 ایلمنڑ2 کے کائونٹر میں ایک کیچ کی کوشش…