نیشنل ٹی 20 کپ کے دوسرے روزکے میچزکےنتائج،شرجیل سمیت کئی ہیرو
| | |

نیشنل ٹی 20 کپ کے دوسرے روزکے میچزکےنتائج،شرجیل سمیت کئی ہیرو

کراچی 25 نومبر،پی سی بی میڈیا ریلیز نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے روز کھیلے جانے والے میچوں میں پشاور، کراچی وائٹس، لاہور بلوز، کراچی بلوز، ملتان اور فاٹا نے کامیابی حاصل کرلی۔ این بی پی اسپورٹس کمپلیکس میں پشاور نے لاہور وائٹس کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ لاہور وائٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…