پاکستان پہلے عزیز تھا نہ اب،کہانی بنانی کوئی ان سے جانے
| | | |

پاکستان پہلے عزیز تھا نہ اب،کہانی بنانی کوئی ان سے جانے

کرک اگین رپورٹ پاکستان پہلے عزیز تھا نہ اب،کہانی بنانی کوئی ان سے جانے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بابر اعظم کیلئے پہلے پاکستان تھا یا اب پہلے پاکستان ہے۔سوال یوں ہے کہ مخالف جیسے حالات میں ہربار پاکستان کے نام کی آڑکیوں لی جاتی ہے۔پہلے کپتانی سے برطرف کیا گیا تو اس…