ویرات کوہلی لندن کے ہوٹل میں،ساتھ میں بچہ کون
| | |

ویرات کوہلی لندن کے ہوٹل میں،ساتھ میں بچہ کون

لندن،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی لندن کے ہوٹل میں،ساتھ میں بچہ کون۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ  ایک تصویر گردش کر رہی ہے جس میں ویرات کوہلی کو ایک بچے کے ساتھ ایک ریستوراں میں بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔ متعدد سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے مطابق یہ تصویر لندن میں لی گئی ہے…