آئی سی سی | آسٹریلیا | انٹرنیشنل | انگلینڈ | بھارت | پاکستان | تازہ ترین | جنوبی افریقا | میگا ایونٹس | نیشنل | نیوزی لینڈ | ہوم | ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ
صرف 10 منٹ اور 26 رنزکے فرق سے پاکستان ورلڈ چیمپئن شپ فائنل سے باہر،پنڈی پچ بھی خراب قرار
دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے راولپنڈی پچ کو ڈی میرٹ پوائنٹ جاری کردیئے ہیں۔پاکستان انگلینڈ سیریز کے ریفری پائی کرافٹ نے یہ فیصلہ جاری کیا ہے۔ان کے مطابق راولپنڈی وینیو کی پچ ایوریج پچ سے بھی کم تر تھی،اس لئے اسے 1 ڈی میرٹ پوائنٹ ایشو کیا ہے۔اس سال کے شروع میں آسٹریلیا…