انٹرنیشنل | بھارت | تازہ ترین | ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 | جنوبی افریقا | ریکارڈز | سری لنکا | میگا ایونٹس | ورلڈ کپ
کرکٹ ورلڈکپ 2023،سوئے ہوئے کپتان کی ٹیم نے سب کی نیندیں اڑادیں،جنوبی افریقا کی ریکارڈ سے پر فتح
نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،سوئے ہوئے کپتان کی ٹیم نے سب کی نیندیں اڑادیں،جنوبی افریقا کی ریکارڈ سے پر فتح۔جنوبی افریقا کا آئی سی سی ورلڈکپ2023 میں جاندار اور فاتحانہ آغاز۔سری لنکا کو رنزسے ہراکر شروع سے ہی کھاتہ کھول دیا۔پروٹیز نے آئی لینڈرز کو ناک آئوٹ تو کیا لیکن 428 رنزکے جواب…