آسٹریلیا | انٹرنیشنل | بھارت | پاکستان | تازہ ترین | ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 | شیڈول | میگا ایونٹس | ورلڈ کپ
ورلڈکپ 2023 وارم اپ میچز کا شیڈول جاری،پاکستان کے 2 تگڑے مقابلے
دبئی ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے وارم اپ میچز کی تصدیق ہو گئی ہے۔ یہ میچ 29 ستمبر سے 3 اکتوبر تک ہندوستان کے تین مقامات گوہاٹی، حیدرآباد اور ترواننت پورم میں ہوں گے۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے پچھلے مقابلوں کی طرح…