کرکٹ کی بڑی خبر، لارڈزپھر ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل سے محروم،اوول میزبان
| | | | | | | | |

کرکٹ کی بڑی خبر، لارڈزپھر ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل سے محروم،اوول میزبان

لندن،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی دنیا کی سب سے بڑی خبر،ہوم آف کرکٹ مسلسل دوسری بار دنیائے کرکٹ کے سب سے پرانے،معتبر اور احترام سے دیکھنے جانے والے طویل فارمیٹ کے میگا فائنل سے محروم ہونے جارہا ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ  کا فائنل ایک بار پھر لارڈز میں نہیں کھیلا جاسکے گا۔یہ بھی اپنی جگہ…

پاکستان قلعہ فتح کرنے کے لئے انگلینڈٖ کوچنگ کیمپ میں اظہر محمود کے لئے کوششیں
| | | | |

پاکستان قلعہ فتح کرنے کے لئے انگلینڈٖ کوچنگ کیمپ میں اظہر محمود کے لئے کوششیں

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ ٹیم رواں برس 2 بار پاکستان آرہی ہے،پہلا دورہ تو آج سے شروع ہوجائے گا جب انگلش وائٹ بال کا دستہ پاکستان اترے گا۔دوسرا دورہ بھی تاریخی ہوگا،جو سال کے آخر میں ہونا ہے۔انگلش ٹیم یکم دسمبر سے پاکستان میں 3 ٹیسٹ میچزکی سیریز کھیلے گی،یہ سیریز بھی 17 برس بعد…

اوول ٹیسٹ ڈرامہ،انگلینڈ کامیاب ،ٹیسٹ چیمپئن شپ اپ ڈیٹ
| | | | | |

اوول ٹیسٹ ڈرامہ،انگلینڈ کامیاب ،ٹیسٹ چیمپئن شپ اپ ڈیٹ

  لندن،کرک اگین رپورٹ Getty images   انگلینڈ فاتح،اوول ٹیسٹ ٹی 20 جیسا پروٹیز سیریز بھی ہارگئے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کو فائدہ ہوسکتا۔ کرک اگین نے کل کے کھیل کے بعد بھی لکھ دیا تھا کہ انگلینڈ اوول ٹیسٹ کے گیا۔آج مجموعی طور پر کھیل کی 5 ویں صبح ،ویسے عملی طور پر…

اوول ٹیسٹ ،ایک ہی دن 17 وکٹیں،3 کیا 2 دن میں فیصلہ ممکن
| | | | |

اوول ٹیسٹ ،ایک ہی دن 17 وکٹیں،3 کیا 2 دن میں فیصلہ ممکن

  لندن،کرک اگین رپورٹ اوول ٹیسٹ ،ایک ہی دن 17 وکٹیں،3 کیا 2 دن میں فیصلہ ممکن۔اوول ٹیسٹ تیسرے روز شروع ہوکر یک دم حقیقیت میں ایسا ہوا کہ جیسے پہلے 2 روز ضائع ہی نہ ہوں۔جب 17 وکٹیں گرجائیں تو سوچ آتی ہے کہ 3 دن کے کھیل کے بعد یہ ہوتا ہے لیکن…

اوول ٹیسٹ 3 دن میں تبدیل،آج سے کھیل شروع ہوگا
| | |

اوول ٹیسٹ 3 دن میں تبدیل،آج سے کھیل شروع ہوگا

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ تیسرے روز پہلے دن کے طور پر آج ہفتہ 10 ستمبر کو شروع ہوگا۔ہوا یہ ہے کہ پہلا روز بارش کی وجہ سے ضائع ہوگیا۔اسی شام ملکہ برطانیہ دنیا سے چلی گئیں،نتیجہ میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دوسرا روز جو جمعہ کا تھا،اس احترام…

اوول ٹیسٹ،ملکہ برطانیہ کا انتقال،دوسرے روز کا کھیل معطل
| | | | |

اوول ٹیسٹ،ملکہ برطانیہ کا انتقال،دوسرے روز کا کھیل معطل

لندن،کرک اگین رپورٹ برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم  کے دنیا سے چلے جانے کی نیوز کرکٹ  برادری پر بھی غم کا پہاڑ بن کر گری ہے۔انگلیند اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی افریقا اور انگلینڈ کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل معطل کردیا گیا ہے۔باقی ایام کے…

آسٹریلیا نیوزی لینڈ سے ڈرامائی انداز میں جیت گیا،ٹیبل پر بھارت سے آگے،اوول ٹیسٹ میں بارش
| | | | |

آسٹریلیا نیوزی لینڈ سے ڈرامائی انداز میں جیت گیا،ٹیبل پر بھارت سے آگے،اوول ٹیسٹ میں بارش

کیرنز،لندن:کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ میں آسٹریلیا بھارت سے آگے نکل گیا،اس نے دن بھر کے آدھے سے زیادہ وقت میں بری طرح ڈسٹرب ہوکر بھی نیوزی لینڈ کو شکست دے دی،اسی طرح چیپل ہیڈلی سیریز بھی اس نے 0-2 سے جیت لی ہے،تیسرا میچ ابھی ہونا ہے۔…

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہوٹل میں استقبال،آج صبح کو ون ڈے،دوپہرکوٹیسٹ،شام کو ٹی 20 میچز،اہم نیوز
| | | | | | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہوٹل میں استقبال،آج صبح کو ون ڈے،دوپہرکوٹیسٹ،شام کو ٹی 20 میچز،اہم نیوز

دبئی،کیرینز،لندن:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہوٹل میں استقبال،آج صبح کو ون ڈے،دوپہرکوٹیسٹ،شام کو ٹی 20 میچز،اہم نیوز۔پاکستان کرکٹ ٹیم رات گئے جب واپس ٹیم ہوٹل پہنچی تو وہاں مقیم افراد نے زبردست استقبال کیا۔کھلاڑیوں کا تالیاں بجاکر استقبال کیا گیا،نسیم شاہ سب سے زیادہ خوش تھے۔استقبال کرنے والوں میں  غیر ملکی،عرب اور ایشیائی…

کرکٹ رائونڈ اپ،کرک اگین تجزیہ سچ،رضوان نمبرون،وسیم اکرم پائلٹ بن گئے
| | | | | | |

کرکٹ رائونڈ اپ،کرک اگین تجزیہ سچ،رضوان نمبرون،وسیم اکرم پائلٹ بن گئے

دبئی،کرک اگین رپورٹ کرک اگین کا اعزاز،اس نے صرف یہ خبر ہی نہیں دی تھی کہ بابر اعظم کی 1000 سے زائد روزہ ٹی 20 بادشاہت تمام ہوگئی ہے بلکہ واضح الفاظ میں لکھا تھا کہ  ان کی جگہ محمد رضوان پہلے نمبر پر آجائیں گے اور پھر ایسا ہی ہوا ہے۔آئی سی سی نے…

پروٹیز ٹھس،مانچسٹرمیں وکٹ برد،ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پہلا نمبر گیا،کرک اگین تجزیہ درست رہا
| | | | | | | | |

پروٹیز ٹھس،مانچسٹرمیں وکٹ برد،ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پہلا نمبر گیا،کرک اگین تجزیہ درست رہا

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ کرک اگین کا ایک اور تجزیہ درست۔جنوبی افریقا مانچسٹر ٹیسٹ تیسرے ہی روز ہارگیا۔انگلینڈ نے اننگ اور 85 رنز سے ہراکر 2 میچزکی سیریز 1-1 سے برابر کردی ہے۔سیریز کا فیصلہ اب آخری ٹیسٹ میں ہوگا۔اس  کے ساتھ ہی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر وہ کچھ ہوگیا،جس کا ذکر کرک…

جنوبی افریقا کی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ میں بڑی تنزلی ،پاکستان کو فائدہ
| | | | | | | |

جنوبی افریقا کی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ میں بڑی تنزلی ،پاکستان کو فائدہ

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ مانچسٹر ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کی شکست بہت کچھ تبدیل کردے گی۔سب سے پہلے تو اس کی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی پہلی پوزیشن چھن جائے گی،کیا ہی غضب ہوگا پروٹیز کے لئے کہ سیریز کے آغاز سے قبل وہ نمبر ون تھے،اوپر سے لارڈز ٹیسٹ جیتا تو پہلی…

مانچسٹر ٹیسٹ،سٹوکس اور فاکس کی سنچریز،پروٹیز پر اننگ کی شکست کے سائے
| | | | |

مانچسٹر ٹیسٹ،سٹوکس اور فاکس کی سنچریز،پروٹیز پر اننگ کی شکست کے سائے

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ کرک اگین نے کل مانچسٹر ٹیسٹ کے پہلے روز کے کھیل کی رپورٹ کےانٹرو میں لکھا تھا کہ انگلش بورڈ،ٹیم،میڈیا کی کہانیوں نے پروٹیز کو گھیرلیا۔جنوبی افریقا ٹریپ میں آیا۔2 اسپنرز کھلائے،ساتھ میں ٹاس جیت کر پہلے بلےبازی کا اعلان کردیا۔نتیجہ میں اس کی اننگ 151 پر تمام ہوئی تھی،یہ بھی لکھا…