سری لنکا،نیوزی لینڈ ٹیسٹ دلچسپ ہوگیا،بھارت کیلئے کیا تھریٹ
| | | | | | |

سری لنکا،نیوزی لینڈ ٹیسٹ دلچسپ ہوگیا،بھارت کیلئے کیا تھریٹ

ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ سری لنکا،نیوزی لینڈ ٹیسٹ دلچسپ ہوگیا،بھارت کیلئے کیا تھریٹ۔نیوزی لینڈ اور سری لنکا کا پہلا ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ویلنگٹن میں جاری 2 میچزکی سیریزکے پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز کے خاتمہ پر میزبان ٹیم 285 رنزکے تعاقب میں ایک وکٹ پر 28 رنزبناچکی ہے۔اس سے قبل مہمان ٹیم آئی…