ورلڈکپ جیسی بڑی ناکامی کے بعد بھارت کی آسٹریلیا کیخلاف بمشکل چھوٹی جیت
| | |

ورلڈکپ جیسی بڑی ناکامی کے بعد بھارت کی آسٹریلیا کیخلاف بمشکل چھوٹی جیت

وشاکا پٹنم،کرک اگین رپورٹ Getty Images/AFP ورلڈکپ جیسی بڑی ناکامی کے بعد بھارت کی آسٹریلیا کیخلاف چھوٹی جیت۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم اور بھارتی ٹیم نے آئی سی سی ورلڈکپ 2023 فائنل کے چوتھے روز ہی نئی سیریز کا پہلا ٹی 20 میچ کھیلا ہے۔وشاکا پٹنم میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ملک بھارت نے آسٹریلیا کو …